کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی اے پی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیرداخلہ میرضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیںاتنی جلدی تو کپڑے تبدیل نہیں ہوتے جتنے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی باتیں شروع کی جاتی ہے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کو تمام اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے،بلوچستان حکومت نے عوام دوست اور تاریخی بجٹ پیش کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں وزیراعلی بلوچستان نے نہ اپنی ذات اور نہ ہی اپنے علاقے کو فوقیت دی ہے بجٹ میں پورے بلوچستان کو مدنظر رکھ کر برابری کی بنیاد پر اسکیمات شامل کی گئی ہیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…