نئی دہلی (قدرت روزنامہ) تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے والے نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل پھینکی گئی۔آج نیوز کے مطابق بھارتی وزیراعظم لوک سبھا انتخابات میں جیتنے کے بعدوارنسی حلقے میں پہلی بار حلقہ کا دورہ کیا، جس دوران ان کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے چپل پھینکی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پی ایم مودی اپنے حلقے میں آرہے تھے، لوگوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے کھڑی تھی جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…
کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…
لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…
اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…
اٹک (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا…