اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود شاداب خان کو کھلانے کی وجہ بتادی

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کو کھلانے کی وجہ بیان کردی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سابق کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ساتھ ہی شاداب خان کی جگہ ابرار احمد کو موقع نہ دینے پر بھی سوالات اٹھائے جارہے ہیں تاہم اظہر محمود نے سوال کیا گیا کہ ناقص کارکردگی کے باوجود شاداب خان ورلڈ کپ کے میچ کیوں کھیلتے رہے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ شاداب مکمل پیکیج ہیں۔

اظہر محمود نے کہا کہ بیٹرز کی ناکامی کے بعد شاداب خان کو ڈراپ کرنا ہمارے لیے مشکل تھا۔علاوہ ازیں سینئر مینجر اور سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ لیگ اسپنر اسامہ میر کو کہہ تھا کہ ٹیم میں آپ کی جگہ نہیں بنتی، شاداب کو تجربے کی بنیاد پر شامل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اسامہ میر کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے براہ راست رابطہ کرنا افسوسناک عمل تھا۔

Recent Posts

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

6 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

30 mins ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

41 mins ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

42 mins ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج، علی امین گنڈا پور قافلے کے ہمراہ اٹک کراس کر گئے

اٹک (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا…

51 mins ago

بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار وارث بیگ سے معافی کیوں مانگی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) وارث بیگ گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کی میوزیکل نڈسٹری کا ایک…

1 hour ago