احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ یہ محض ایک اتفاق ہے کہ میری پسند اور لگاؤ شوبز انڈسٹری سے باہر کی لڑکی کے ساتھ ہے اور شادی بھی وہیں ہو گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اداکار احسن خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی ایک پوڈ کاسٹ پر مبنی شو میں انٹرویو دیا ہے۔اس دوران احسن خان کا ایک سوال کے جواب میں بتانا تھا کہ میرے جوان، فٹ اور تروتازہ نظر آنے کے پیچھے کوئی راز نہیں ہے، میں ایسا ہی ہوں جیسا میں شروع سے تھا۔

گردن پر ٹیٹو سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے اداکار نے گریز کیا، اُن کا کہنا تھا کہ یہ ایک چینی زبان کا لفظ ہے مگر میں اس کا مطلب یا یہ لفظ آن کیمرہ شیئر نہیں کرنا چاہتا ہوں۔شوبز انڈسٹری کی کسی لڑکی سے شادی نہ کرنے کی وجہ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ہماری انڈسٹری میں بہت سی پڑھی لکھی، باکردار، سلجھی ہوئی، اچھے گھرانوں سے تعلق رکھنے والی اور گھر بسانے والی لڑکیاں موجود ہیں مگر اُن کی شادی انڈسٹری سے باہر ہوئی ہے۔

احسن خان نے کہا کہ یہ محظ ایک اتفاق ہے کہ اُن کا ذہن انڈسٹری سے باہر کی لڑکی کے ساتھ مل گیا اور اُنہیں وہ پسند آ گئیں۔

Recent Posts

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

9 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

32 mins ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

43 mins ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

44 mins ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج، علی امین گنڈا پور قافلے کے ہمراہ اٹک کراس کر گئے

اٹک (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا…

53 mins ago

بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار وارث بیگ سے معافی کیوں مانگی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) وارث بیگ گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کی میوزیکل نڈسٹری کا ایک…

1 hour ago