طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل ترین وقت میں بہترین بجٹ دیا ہے۔اتحادیوں کے بجٹ پر تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے، بجٹ کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات کریں گے، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات16 ماہ کی حکومت سے اب تک بہتر چل رہے ہیں، گندم خریداری میں کرپشن اور دوسرے معاملات ہیں، دو سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات ہونا معمول کی بات ہے بجٹ میں بہتری کیلئے اتحادیوں اور اپوزیشن کی تجاویز پر غور کرنے کیلئے تیار ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگوکرتے ہوئےطلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن پوائنٹ سکورنگ کے بجائے مثبت تنقید کرے، وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات پر مثبت سوچ رکھتا ہوں، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں بات چیت نتیجہ خیز ہوگی، موجودہ حالات میں بجٹ بہترین بجٹ کے طور پر خوش اسلوبی سے منظور ہوجائے گا، تحریک انصاف کس بات پر احتجاج کررہی ہے، ایک صوبے میں ان کی حکومت ہے ہر جگہ ان کے اپوزیشن لیڈر ہیں، تحریک انصاف احتجاج کرنے کے بجائے خیبرپختونخوا کو بہترین صوبہ بنا کر دکھائے۔

Recent Posts

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

9 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

32 mins ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

43 mins ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

44 mins ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج، علی امین گنڈا پور قافلے کے ہمراہ اٹک کراس کر گئے

اٹک (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا…

53 mins ago

بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار وارث بیگ سے معافی کیوں مانگی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) وارث بیگ گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کی میوزیکل نڈسٹری کا ایک…

1 hour ago