اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء اللّٰہ مستی خیل کو معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ثناء اللّٰہ مستی خیل کو موجودہ بجٹ سیشن کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ثناء اللّٰہ مستی کی معطلی کی قرارداد پیش کی۔ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ اس واقعے کی کیسے مذمت کروں۔یاد رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے رکن اسمبلی ثناء اللّٰہ مستی خیل کے قابل اعتراض بیان پر ہنگامہ ہوگیا تھا، ثناء اللّٰہ مستی خیل نے خواجہ آصف کو مخاطب کرکے نازیبا الفاظ ادا کیے۔حکومتی خواتین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ ثناء اللّٰہ مستی خیل کو مکمل سیشن کے لیے معطل کیا جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…