کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی .
درخواست گزار ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی .
عدالت نے سماعت 29 جون تک ملتوی کردی . عدالت نے ایم کیو ایم کی درخواست پر گریڈ ایک سے 15 تک بھرتیوں پر حکم امتناع جاری کررکھا ہے .
. .