کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔
درخواست گزار ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت نے سماعت 29 جون تک ملتوی کردی۔ عدالت نے ایم کیو ایم کی درخواست پر گریڈ ایک سے 15 تک بھرتیوں پر حکم امتناع جاری کررکھا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے…
لاہور(قدرت روزنامہ )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…