خضدار، مہنگائی کا جن بے قابو، سبزیاں اور اشیاء خور دونوش عوام کی پہنچ سے دور


خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارعید کی چھٹیوں کا سن کر مہنگائی کاجن بوتل سے باہر آگئی ہے گران فروش اورمنافع خوروں نےنرخنامہ کی دھجیاں اڑادی ہے منافع خوروں نے عوام کو لوٹنے میں مصروف عمل ہے شہر میں ہرجگہ مختلف ریٹس چل رہی ہے ان خیالات کااظہار خضدار کے عوامی حلقوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاخضدار میں مافیاز کی بھرمار مرغی ڈیلر مافیانے مرغی کے گوشت کومہنگا کرکے عوام کولوٹ رہے ہیں مہنگائی کےاوپر مہنگائی کرکے زرابھی خوف وخدا نہیں آتے ہیں خضدار میں ہرجگہ مافیازکا کنٹرول سخت ہے کسی کے بس کی بات نہیں ہے سرکاری نرخنامہ پرانی ہو چکی ہے کسی بھی تاجردکاندار سبزی فروٹ اور قصابوں نے کہیں بھی انکو چسپان نہیں کی ہے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں خضدار میں مافیاز کی دن بدن بڑھنا تشویشناک امر ہے شہر بھر میں مہنگائی عروج کو پہنچ چکی ہے پرچوں کے دکانداروں نے ہرچیز کے ریٹ میں دوگنا ریٹ لیناشروع کردی ہے تاجروں نے مصالحہ جات,چینی,چاول,گھی دالوں کو روزانہ کے بیناد پربڑھائی جارہی ہے ہرچیز کی خریداری کیلئے جیب اجازت نہیں دی جاتی ہے عوام کو بیدردی سے لوٹاجارہا ہے عوامی حلقوں نےڈپٹی کمشنر خضدار ودیگر اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے خداراگرانفروشوں ناجائز منافع خوروں مرغی ڈیلافیاکے خلاف سخت ایکشن لیکر عوام انکی شامت سے نجات دلائیں۔

Recent Posts

محمود خان اچکزئی نے تمام سیاسی جماعتوں سے نیا معاہدہ کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان…

6 hours ago

تحریک طالبان پاکستان کو سرحد پار نشانہ بنایا جا سکتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین…

6 hours ago

پی ٹی آئی کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے…

6 hours ago

گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونے لگا،فی تھیلاقیمت 150 روپے تک بڑھ گئی

لاہور(قدرت روزنامہ )گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے…

6 hours ago

ڈیفنس کے علاقے میں خاتون ماڈل کو فائرنگ کرکےزخمی کرنیوالے5 ملزمان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)ڈیفنس کے علاقے میں سیلون مالکن و ماڈل خاتون پر قاتلانہ حملے کی…

7 hours ago

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض نے…

7 hours ago