سنجاوی، پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے ہزاروں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل خاکستر ہوگئے


سنجاوی(قدرت روزنامہ) پٹرول پمپ میں آگ لگانے سے ہزاروں لیٹر پیٹرول اور ڈیزل ضائع مالکان کو کروڑوں روپے مالیت ڈیزل جل کر خاکستر ہو گیا سنجاوی شہر کی واسط میں واقع منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ سے پٹرول پمپ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا ہے پٹرول پمپ میں موجود ہزاروں لیڑ پیٹرول اور ڈیزل بھی ضائع ہو گیا ہے آگ لگنے سے پمپ مالکان کو کروڑوں روپے کی نقصان اٹھانا پڑا آگ لگانے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکا سنجاوی آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ نہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Recent Posts

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

9 mins ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

15 mins ago

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے،آرمی چیف

فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے، جنرل عاصم منیر کراچی (قدرت روزنامہ)آرمی…

31 mins ago

“کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء قتل”

کوئٹہ :کوئٹہ سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم مسلح نقب پوش افراد کی فائرنگ…

1 hour ago

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا…

1 hour ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

2 hours ago