اسلام آباد ؛پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک، ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک جبکہ ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار کر لی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ 4رکنی کار چور گروہ مری سے اسلام آباد داخل ہو رہا تھا،اطلاع ملنے پرپولیس نے ناکہ بندی کر رکھی تھی،پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نےفائرنگ کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3ملزمان موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ ملزمان کی ساتھی خاتون زخمی ہو گئی جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیاگیا،ذرائع کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ گاڑی، اسلحہ اور متعدد نمبر پلیٹس برآمد ہوئی ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago