وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزادکشمیر میں ایف سی تعینات کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ نے آزادکشمیر میں ایف سی تعینات کی منظوری دیدی،محسن نقوی نے کہاکہ آزادکشمیر میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزادکشمیر نے ملاقات کی،ملاقات میں آزادکشمیر میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں رہنماؤں میں سیاسی صورتحال اور آزادکشمیر کے بجٹ کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

وفاقی وزیر داخلہ نے آزادکشمیر میں ایف سی تعینات کی منظوری دیدی،محسن نقوی نے کہاکہ آزادکشمیر میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے،آزادکشمیر میں سکیورٹی سے متعلق انتظامات کو بہتر بنایا جائے گا، آزادکشمیر کے عوام سے کئے وعدے پورے کررہے ہیں،محسن نقوی نے کہاکہ حکومت پاکستان آزادکشمیر حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے،آزادکشمیر کی خوشحالی و ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago