اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید گرمی کے بعد کھل کر بارش ہو گئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش سے جڑواں شہروں میں حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث درخت گر گئے۔دوسری طرف سندھ اور پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ہے۔کراچی میں گرمی عروج پر ہے، سمندری ہوائیں بند ہونے سے 41 سینٹی گریڈ پر 47 سینٹی گریڈ جیسی گرمی محسوس کی گئی۔لاہور میں بھی گرمی بڑھ گئی ہے، 41 ڈگری میں 45 ڈگری جیسی گرمی کا احساس رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

Recent Posts

زمیندار ایکشن کمیٹی کا بلوچستان بھر میں مرکزی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) زمیندار ایکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ بلوچستان کو سیکرٹری…

1 min ago

ایف سی حکام کی یقین دہانی، دکی میں کول مائنز ٹھیکیداروں کا کام شروع کرنیکا فیصلہ

دکی(قدرت روزنامہ)کول مائنز پیٹی ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کا اجلاس ضلعی صدر حاجی محمد ایوب ناصر…

9 mins ago

کوئٹہ میں ایف سی گاڑی پر حملہ انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، ضیا لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کوئٹہ میں ایف سی قافلے پر…

15 mins ago

نصیر آباد، شمشیر حسین مری کا قتل، ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، لواحقین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مقتول شمشیر حسین مری کے لواحقین شہروز مری و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان…

20 mins ago

ترقی یافتہ ممالک کی طرح بلوچستان میں واش سیکٹر کے فنڈمیں اضافہ کیا جائے، ہوپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سماجی رہنماؤں اورصحافیوں نے سینی ٹیشن کے نظام کی بہتری اور تعلیمی اداروں میں…

28 mins ago

واپڈا اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا تو بلوچستان کی شاہراہیں بند کردیں گے، جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان زمیندارایکشن کمیٹی کے مرکزی کال پرجھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے کل…

34 mins ago