بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر سے شادی کرلی، خوبصورت تصاویر بھی سامنے آگئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر سےشادی کرلی۔

تفصیلا ت کے مطابق بھارتی اداکار شترو گن سنہا کی بیٹی سوناکشی نے اپنے مسلمان دوست سے 7 سالہ رفاقت کے بعدشادی کر لی ہے ، سماجی رابطوں کی سائیٹ انسٹا گرام پر سناکشی نے اپنے شوہر کے ساتھ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ آج ہی کے دن 7 سال پہلے ہم دونوں پہلی بار ملے تھے یعنی 23جون 2017 کو آج ہی کے دن ہم ہمیشہ کیلئے ایک دوسرے کے ہو گئے ہیں۔ اپنے پیغام میں سوناکشی اور ظہیر کا کہنا تھاکہ اسی دن7سال پہلے (23.06.2017) ایک دوسرے کی آنکھوں میں، ہم نے محبت کو خالص ترین شکل میں دیکھا اور اسے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، آج اس محبت نے تمام چیلنجوں اور کامیابیوں میں ہماری رہنمائی کی ہے،اس لمحے تک جہاں ہمارے دونوں خاندانوں اور ہمارے دونوں خداؤں کی آشیرباد سے اب ہم میاں بیوی ہیں۔

Recent Posts

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

55 mins ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

59 mins ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

1 hour ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

1 hour ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

1 hour ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

2 hours ago