رمیز راجہ نے اپنی زندگی کا ایک ”حیران کن‘‘ واقعہ سنادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی کمنٹیٹراور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے ضیاء الحق کے دورا کا ایک ناقابل یقین واقعہ سناتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا ہے۔

رمیز راجہ نے اس وقت کا ایک واقعہ سنایا جب پاکستان میں سابق صدر اور فوجی حکمران ضیاء الحق کا مارشل لاء تھا۔ وہ گوجرانوالہ میں چار روزہ فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیل رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ شروع میں سٹیڈیم خالی تھا لیکن اچانک 10 ہزار لوگ داخل ہوگئے۔ ان کے ساتھ کچھ پولیس والے بھی وہاں پہنچے اور انہیں ایک افسر نے بلوا کر کہا کہ وہ پچ سے وکٹیں ہٹائے۔جب رمیز راجہ نے پوچھا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے تو انہیں بتایا گیا کہ سزا کے طور پر کسی کو کوڑے مارے جائیں گے۔

رمیز نے کہا، ’اس کے بعد، ایک قیدی کو لایا گیا، اور ایک شخص نے حارث رؤف کی طرح بھاگتے ہوئے قیدی پر کوڑے برسائے۔ قیدی نے پھر ہجوم کی طرف اس طرح ہاتھ ہلایا جیسے وہ کوئی ہیرو ہو۔ اس کے فوراً بعد، سب اسٹیڈیم سے نکل گئے، اور کھیل دوبارہ شروع ہوگیا‘۔

Recent Posts

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

57 mins ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

1 hour ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

1 hour ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

1 hour ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

1 hour ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

2 hours ago