نوشکی، روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افغان مہاجرین کا بغیر کسی دستاویز کے آمد کا سلسلہ جاری


نوشکی(قدرت روزنامہ)ضلع چاغی اور نوشکی روٹ سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افغان مہاجرین کی آمد کا سلسلہ گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہیں ضلع چاغی کے ایریا سے باڈر پار کرنے کے بعد افغان مہاجرین چھوٹے گاڑیوں کے زریعے نوشکی پہنچتے اور نوشکی سے کوئٹہ روٹ کے ویگن اور کوچز میں کوئٹہ پہنچ جاتے ہیں سینکڑوں کلومیٹر کے طویل قومی شاہراہ پر ایف سی کسٹم پولیس اور لیویز کے درجنوں چیک پوسٹ اور جوائنٹ چیک پوسٹوں پر مقامی مسافروں کو گھنٹوں ذلیل کیا جاتا ہیں مگر ان تمام چیک پوسٹوں پر بغیر دستاویز کے افغان مہاجرین کو دوران سفر کو پوچھنے والا نہیں ہیں۔

Recent Posts

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک…

3 hours ago

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی…

3 hours ago

ہر بار اے سی سے گیس لیک ہوجاتی ہے تو۔۔ جانیں وہ کون سے 5 کام ہیں جو اس مشکل سے نجات دے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جن گھروں میں اے سی کئی سالوں سے موجود ہے وہ اکثر…

4 hours ago

ہم اپنے بچوں کی عزت نہیں کرتے، جانوروں کیساتھ ہمدردی کیسے کریں گے؟ ثانیہ سعید

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں کے ساتھ ہونے…

4 hours ago

1 سال میں صحت، تعلیم و دیگر سہولتیں کتنی مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت اور تعلیم دیگر سہولتیں کتنی…

4 hours ago