شدید گرمی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کااحتجاجی دھرناجاری، انسانی حقوق کے ادارے خاموش ہیں، سمی دین بلوچ


تربت(قدرت روزنامہ)سمی دین بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ ‏رواں ماہ بلیدہ زامران سے لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے تربت تک مارچ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مطالبات پر عملدرآمد کرانے کی یقین دہانی بھی کی گئی مگر مقامی انتظامیہ اپنے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کرسکی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ لواحقین 17 جون سے دوبارہ تربت کی شدید گرمی میں چھوٹے بچوں سمیت دھرنا دیکر بیٹھے ہیں مگر یہ مسئلہ نہ میڈیا میں نظر آیااور نہ انسانی حقوق کے ادارے اس سنگین عمل کے خلاف آواز اٹھاتے نظر آتے ہیں۔

Recent Posts

مصطفیٰ کمال کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، لیاری ایکسپریس وے بارے تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف سے سینئر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے ٹیلیفونک…

15 mins ago

عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کریں گے,عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت…

20 mins ago

مذہب کی توہین کرنے والا مسلما ن، عیسائی، سکھ اور ہندو نہیں بلکہ مجرم ہوتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…

35 mins ago

حکومت پنجاب سے اشتراک کار کا عمل جاری رکھیں گے،کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ دوران…

2 hours ago

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف…

2 hours ago

گالم گلوچ کے بجائے مثبت سیاست کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو

پشاور (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان میں اس…

2 hours ago