لاہور(قدرت روزنامہ)عیدالاضحیٰ کے بعد سے مرغی کے گوشت کی طلب میں کمی کے باعث قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔گزشتہ روز برائلر مر غی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوئی تھی جبکہ آج گوشت 24 روپے کلو مزید سستا ہو گیا ہے۔
برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 394 روپے مقرر کی گئی ہے، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 262 روپے جبکہ پرچون ریٹ 272 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی کانگریس میں پاکستان سے متعلق قرارداد کو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے…
کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سارے سسٹم…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنے کہا ہے کہ 100 دن میں صوبائی حکومت…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اور سینئیر اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میری شادی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔…