اربوں روپے فنڈ ملنے کے باوجود اختر مینگل عوام کو کچھ بھی دینے میں ناکام رہے ،شفیق الررحمٰن مینگل


وڈھ(قدرت روزنامہ)شفیق الررحمٰن مینگل نے سماجی رابطہ کی ویب ایکس میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کی جانب سے مسترد اختر مینگل کی منافقت اُس وقت بے نقاب ہوئی جب انہوں نے وڈھ کی حقیقی نمائندگی کرنے والے پر 80 کروڑ فنڈز وصول کرنے کا الزام لگایا، جبکہ خد ان کو موجودہ بجٹ میں آنگوئنگ اسکیمز کے لیئے 2.25 ارب( 2024) بجٹ ملے اور پی ڈی ایم و عمران حکومت کے دوران 30 ارب فنڈز کے بارے میں خاموش رہے تاکہ اپنی بدعنوانی کو چھپا سکیں۔ وہ عوام کو کچھ دینے میں ناکام رہے اور فنڈز کو لشکر بلوچستان کیلئےاستعمال کیا۔ اخترمینگل اور اسکی پارٹی بی این پی نے فارم 47 کی مدد سے، بیلٹ بکس چوری کر کے اور الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ کر کے انتخابات میں دھاندلی کی تاکہ اقتدار پر قابض رہ سکیں۔ یہ ان کی بلوچ عوام کی طرف سے مستردگی اور اقتدار برقرار رکھنے کے لیے تخریب کاری پر انحصار کو ظاہر کرتا ہے۔ صوبائی حکومت کا شکریہ کہ عوام کی خدمت فراہمی کے لیے ہم پر اعتماد کیا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago