شہزاد اکبر نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کیخلاف کیسز سے متعلق انکشاف کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف دور میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف چلائے جانے والے کیسز کے روح رواں سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے خود ہی لیگی قیادت پر درج قومی احتساب بیورو (نیب) کیسز کو فضول قرار دے دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھاکہ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور احسن اقبال پر بنائے گئے نیب کیسز فضول تھے۔ انہوں نے کہا کہ میرے دور میں نیب کی میٹنگز میں کیسز ڈسکس ہوتے تھے، کیسز کے میرٹ دیکھے جاتے تھے، وہاں ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر ایجنسیز کی اعلیٰ قیادت ہوتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ میں ان میٹنگز میں بھی کہتا تھا کہ ان کیسز میں کچھ نہیں ہے، یہ کیسز فضول ہیں۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 mins ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

17 mins ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

21 mins ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

40 mins ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

2 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

2 hours ago