404 Error

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان میں ربیع الاول 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، بارہ ربیع الاول بروز منگل 19 اکتوبر کو ہوگی . نجی ٹی وی کے مطابق ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا، اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے کی .

چاند کی چار شہادتیں موصول ہوئیں جس پر چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کر . .

متعلقہ خبریں