سوناکشی سنہا کی مسلمان سے شادی پر ’’پھپھو‘‘ کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا مسلمان اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

سوناکشی سنہا کی شادی پر پاکستان میں موجود ان کی پھپھو کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی بھتیجی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی بیٹی اور سیاستدان اعجاز الحق کی بہن ’زین ضیاء‘ نے اس حوالے سے بتایا کہ بھارت اداکار شتروگھن سنہا نے انہیں بہن بنایا ہوا ہے، جس کی وجہ سے میں سوناکشی سنہا کی پھپھو ہوں۔

زین ضیا کا کہنا تھا کہ انہیں سوناکشی کی شادی کا کارڈ موصول ہوا تھا مگر حالات بہتر نہ ہونے کے باعث شادی میں شرکت نہیں کرسکی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا اپنی بھتیجی کی شادی میں جانے کی اور اسے حقیقی دلہن بنے دیکھنے کی بہت خواہش تھی۔

زین ضیاء نے کہا کہ میری سوناکشی سنہا کی شادی میں شرکت تو نہیں ہوسکی لیکن میری نیک تمنائیں اور دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوناکشی کے شوہر ظہیر اقبال مسلمان ہیں تو میری دلی خواہش ہے کہ وہ بھی مسلمان ہوجائیں۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

2 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

2 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

2 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

3 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

4 hours ago