بلوچستان حکومت کا ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کا اعلان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔

میرضیاء اللہ لانگو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ ہے، مسلح جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے جب راہ راست پر آجائیں تو ہی مذاکرات کرسکتے ہیں۔

وزیر داخلہ نے بتایا کہ گزشتہ رات خالق آباد میں ہونے والے حملے کے بعد آپریشن جاری ہے، لیویز اور ایف سی چیک پوسٹ سمیت پی پی ایل کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا، پی پی ایل کے اہلکاروں نے دو سال قبل کام ختم کردیا تھا، حملے وقت لیویز کے 20 اہلکار جائے تعیناتی پر موجود تھے۔

Recent Posts

پاک سوزوکی اب کوئی گاڑی مقبول ترین گریفائٹ گرے رنگ میں نہیں لائے گی، وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کے تمام ماڈلز کے لیے…

13 mins ago

مدینہ منورہ میں تاریخی، ثقافتی تقاریب، قدیم سلطنتوں اور اونٹوں کی نیلامی کے خصوصی فیسٹیولز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مدینہ منورہ میں ثقافتی اور تاریخی تقاریب کا آغاز 7 نومبر 2024…

22 mins ago

سپریم کورٹ رجسٹریز سالہا سال خالی رہتی ہیں، ججوں کی تعداد سوچ بچار کے بعد بڑھائی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…

29 mins ago

خاتون نے 6 سال تک بستر پر پڑے شوہر کی دل سے دیکھ بھال کی، مگر پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…

1 hour ago

فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافہ کس تاریخ سے ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…

2 hours ago

کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان برف نہ پگھل سکی، بھارت ’سائبر تھریٹ‘ کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…

2 hours ago