کوئٹہ(قدرت روزنامہ)واجبات کی عدم ادائیگی پر بلوچستان کی سب سے بڑی جیل سینٹرل جیل مچ کی بجلی کاٹ دی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ کیسکو نے3 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر جیل کی بجلی منقطع کی ہے ۔مچ جیل حکام نے میڈیا کوبتایاکہ سینٹرل جیل میں 750 قیدی پابند سلال ہیں ، جن میں سزائے موت کے 73 قیدی پھانسی کے منتظر ہیں جبکہ 100 سے زائد ہائی پروفائل ملزمان بھی جیل میں قید ہیں۔اس ضمن میں آئی جی جیل بلوچستان ملک شجاع الدین کا سی نے بتایا کہ بجلی کاٹنے سے جیل میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے کیسکو حکام کو 15 روز میں واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن یقین دہانی کے باوجود حساس جیل کی بجلی کاٹ دی گئی ہے۔
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…