دکی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے رباط کے مقام پر مسافر وین بے قابو ہوکر الٹ گئی پولیس کے مطابق حادثے میں دو خواتین اور بچوں سمیت چھ مسافر زخمی ہوگئے۔مسافر وین تونسہ سے دکی آرہی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے تمام زخمیوں کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد لورالائی منتقل کردئیے گئے۔زخمیوں میں عثمان غنی ولد رفیق نصر اللہ ولد بختیار خان ،محمد بحش ولد ملک تاج محمد ،مصباح زوجہ آصف علی ،روہی زوجہ جہانزیب اور بچی نواح ولد جہانزیب شامل ہیں۔
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…