بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہاکہ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ اس مرض کی علامات کے بارے میں جانیں،سینے یا اس کے اطراف میں گلٹی یا کسی بھی قسم کی غیر معمولی تبدیلی کی صورت میں فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں . بیگم ثمینہ علوی نے کہاکہ میڈیا سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اکتوبر کے مہینے میں بریسٹ کینسر کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کریں،یاد رکھیں کہ صحت مند زندگی کیلئے بروقت تشخیص ضروری ہے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہاہے کہ ہر سال ہزاروں خواتین بریسٹ کینسر آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں . اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہر سال ہزاروں خواتین آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں .
متعلقہ خبریں