پاکستان ٹیم تو نہیں البتہ عارف لوہار فیفا ورلڈ کپ میں پہنچ گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عارف لوہار پاکستان کے ایک لیجنڈ تجربہ کار فنکار ہیں۔ انہوں نے اپنی آواز اور چمٹے کے ذریعے پنجابی لوک موسیقی کو امر کر دیا ہے اور لوگ ان کے گانوں کو پسند کرتے ہیں۔
وہ ایک ایسے فنکار ہیں جو وقت کے ساتھ آگے بڑھے اپنے کام کے جوہر کو روایت میں جکڑ کر رکھتے ہوئے اسے جدیدیت سے روشناس کراتے رہے۔
ان کے گانے ٹوٹے ہوئے دل کی تسکین کا سامان ہوتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک نیا گانا ’آ‘ گیا۔ گو وہ ایک سادہ سا گانا تھا لیکن اسے دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

عارف لوہار نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے کیوں کہ ان کا گانا ’آ‘ فیفا ورلڈ اپ کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شیئر کیا گیا ہے جو نامور فٹبالر میسی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے استعمال کیا گیا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

3 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

4 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

5 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

5 hours ago