اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیدی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،21مئی2022کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا،عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)موجودہ حالات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے شعبان پکنک پوائنٹ عارضی طور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) 5 سال سے 1600 بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کیلئے بجٹ میں صرف 10 اسامیاں…
تربت(قدرت روزنامہ)بلوچ وومن فورم نے گرلز ڈگری کالج پنجگور اور تار آفس اسکول پنجگور میں…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمیں بی آر ایس پی کے زیر اہتمام چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار…
تربت(قدرت روزنامہ)ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت میں آٹھ لاپتہ افراد کے خاندانوں کا احتجاجی…
بولان(قدرت روزنامہ)بولان کے علاقہ تحصیل سنی گوٹھ کوچہ ملکزئی میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی…