لاہور میں شارٹ فال 400میگاواٹ تک پہنچ گیا، ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مختلف علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،ذرائع لیسکو کا کہنا ہے کہ الیکٹرک سپلائی کا شارٹ فال 400میگاواٹ کے قریب ہے۔

دوسری جانب ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں لوڈ بڑھنے سے فیڈر ٹرپ ہو جاتے ہیں،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی،لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے پاس بجلی کی کمی نہیں ۔

Recent Posts

مستونگ کھڈ کوچہ میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مستونگ کھڈ کوچہ کے مقام پر سوزوکی وین اور مزدا گاڑی کے درمیان تصادم…

1 min ago

معیاری تعلیم کیلئے امتحانی نظام میں موجود خامیاں دور کی جائیں، بی پی ایل اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے بیان میں بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں…

7 mins ago

پندر ہ سال سے لاپتا ڈاکٹر دین محمد کو بازیاب نہ کرنا انتہائی شرمناک ہے، بلوچ ڈاکٹرز فورم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ ڈاکٹرز فورم کے مرکزی ترجمان کے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ڈاکٹر…

12 mins ago

گوادر میں زمینوں پر تجاوزات اور لینڈ مافیا کیخلاف ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر حمود الرحمت نے کہا ہے کہ گوادر میں کلانچی پاڑہ سمیت کسی…

16 mins ago

ڈی سی کوئٹہ نے شعبان پکنک پوائنٹ کو عارضی طور پر بند کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)موجودہ حالات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے شعبان پکنک پوائنٹ عارضی طور…

29 mins ago

سولہ ہزار بیروزگاروں کیلئے صرف 10 اسامیاں ظلم کی انتہا ہے، ویٹرنری ڈاکٹرز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) 5 سال سے 1600 بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کیلئے بجٹ میں صرف 10 اسامیاں…

45 mins ago