پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس؛آپ کیلئے بہتر ہے اس معاملے کو حل کریں،جسٹس بابر ستار کا ڈی سی اسلام آباد سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس میں ڈی سی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا اس سے پہلے کا آرڈر بیلنس نہیں تھا،آپ کیلئے بہتر ہے اس معاملے کو حل کریں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد اور پی ٹی آئی کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی۔

جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد سے مکالمہ کرتے ہوءے کہاکہ آپ کا اس سے پہلے کا آرڈر بیلنس نہیں تھا،آپ کیلئے بہتر ہے اس معاملے کو حل کریں،وکیل شعیب شاہین نے کہاکہ ہم شرائط پر عمل کیلئے تیار ہیں،جسٹس بابر ستار نے کہاکہ آپ بھی تو مانتے نہیں کہ ایک جگہ اجازت ملتی ہے اسے پورا نہیں کرتے،عدالت نے ڈی سی کو ہدایت کی کہ اگر آئندہ آپ آئیں تو مناسب وجوہات کے ساتھ بتائیں،آپ کے پہلے والے آرڈر میں بیلیسنگ نظر نہیں آ رہی،شہریوں کو آئین نے جو حقوق دیئے آپ نے انہیں بھی مدنظر رکھنا ہے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

4 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

4 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

4 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

4 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

5 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

5 hours ago