توہین عدالت کیس:فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی،فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں،فیصل واوڈا نے استدعا کی کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے .

. .

متعلقہ خبریں