ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ اور بھارت کے میچ میں بارش کا امکان ، آئی سی سی کا انوکھا قانون

جمیکا (قدرت روزنامہ) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ کل کھیلا جائے گا تاہم میچ کا کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں سیمی فائنلز کیلئے صورتحال بالکل مختلف ہے، افغانستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کیلئے اضافی دن رکھا گیا ہے لیکن بھارت اور انگلینڈ کے دوسرے سیمی فائنل کے لیے کوئی اضافی دن نہیں ہو گا ۔اگر بارش کی وجہ سے انگلینڈ اور بھارت کا میچ نہیں ہوسکا تو سپر ایٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنےوالی ٹیمیں یعنی بھارت سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلے گی۔سیمی فائنل اور فائنل میچ کو مکمل کرنے کے لیے دونوں ٹیموں کو کم سے کم 10 اوورز کھیلنا لازمی ہیں، سپر ایٹ اور گروپ مرحلے میں 5 اوورز فی اننگز کھیلنا لازمی تھا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago