لاہور(قدرت روزنامہ) ماڈل و اداکارہ فضا علی نے اپنی دوسری شادی کی افواہ پھیلانے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک مفید مشورہ دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق فضا علی نے کہا ہے کہ ”میری دوسری شادی کی افواہیں پھیلانے والے میری نہیں، اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں۔“
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”میں کام کے سلسلے میں لندن یا نیویارک جاﺅں ت میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلا دی جاتی ہیں۔ کیا میں جہاں بھی کام کے لیے یا گھومنے جاﺅں، وہاں شادی کر لیتی ہوں؟ میری شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں نے شاید میرا جہیز بھی جمع کر لیا ہو گا۔ ایسے لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ ان کی جھوٹی خبروں پر تکلیف ہوتی ہے اور دل دکھتا ہے۔“
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجٹ کی منظوری کیساتھ آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کر…
ابابیل پرندے کا ذکر قرآن مجید میں بھی موجود ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ابابیل نامی…
معلومات کرنے پر پتہ چلاپارک کرنے کے ایک گھنٹے بعد چوری ہوئی، مدعی سکندر یونس…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے…
عمران خان تک رسائی حاصل نہیں اور نہ ہی پارٹی فیصلوں میں ان کا کوئی…
جسٹس شاہد کریم نے مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر…