برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور (قدرت روزنامہ) مرغی کے گوشت کی قیمت میں 23 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 23 روپے سستا ہونے کے بعدمرغی کا گوشت 354 روپے کلو ہو گیا ہے، زندہ برائلر مرغی کے تھوک ریٹ میں 15 روپے جبکہ پرچون ریٹ میں 16 روپے کی کمی ہوئی ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 235 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 244 روپے کلو ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر برقرار ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 377 روپے کلو تھی، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 250روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 260 روپے کلو تھا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago