بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت کل ہوگی۔
درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ 12 ارب 26کروڑ یونٹ بجلی پیداہوئی جبکہ بجلی کی پیداواری لاگت 111 ارب روپے رہی۔ فرنس آئل پر 31 روپے 44 فی یونٹ بجلی پیداکی گئی۔
سی پی پی اے کی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ایل این جی سے بجلی پیداوری لاگت 24 روپے ایک پیسہ فی یونٹ رہی اور ایران سے 26 روپے 9پیسے میں فی یونٹ بجلی درآمد کی گئی۔ بجلی 23 پیسے فی یونٹ لائن لاسز اور چوری کی نذر ہوگئی۔ بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور کیا جائے۔

Recent Posts

ہم نے اپوزیشن کو ٹریلر دکھایا ابھی فلم باقی ہے،عزت دیں گے تو عزت ملے گی: عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے آج پنجاب اسمبلی میں اراکین اسمبلی…

17 mins ago

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد جنوبی افریقہ کے کپتان کا بیان سامنے آگیا

برج ٹاؤن(قدرت روزنامہ)جنوبی افریقہ کے کپتان مارکرم کا کہنا ہےکہ بھارت کی جانب سے دیا…

27 mins ago

وزیر اعلیٰ کی ہدایات پر افسران متحرک، کمشنر ، ڈی جی ایل ڈی، ایم ڈی واسا کے شہر بھر کے دورے

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر واسا لاہور شہر بھرمیں متحرک…

36 mins ago

بھارتی باؤلر جسپریت بمراہ کو بہترین بولنگ کرانے پر پلیئر آف دی سیریز قرار دیدیا گیا

برج ٹاون(قدرت روزنامہ)بھارتی باؤلر جسپریت بمراہ کو بہترین بولنگ کرانے پر پلیئر آف دی سیریز…

38 mins ago

یہ میرا آخری ٹی 20ورلڈکپ تھا،ویرات کوہلی

برج ٹاؤن(قدرت روزنامہ)آئی سی سی ٹی20ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم بھارت کے کھلاڑی ویرات کوہلی…

50 mins ago

ٹی20 ورلڈ کپ2024: بھارت جنوبی افریقہ کو شکست دے کردوسری بار عالمی چیمپیئن بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے…

60 mins ago