ذمہ دار ریاست کے بجائے وقتی اشتعال اور عجلت میں فیصلے کیے جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد جب لوگ واپس جاتے ہیں تو ان کے گھر نہیں ہوتے، ماضی کے آپریشن میں قبائلی عوام کی عزت نفس اور معاش کا قتل کیا گیا۔

پشاور میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ذمہ دار ریاست کے بجائے وقتی اشتعال اور عجلت میں فیصلے کیے جا رہے ہیں۔فضل الرحمان نے کہا کہ کیا ہم افغانستان کو مستحکم کرنے کے بجائے غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستان اور افغانستان کے عوام کی امیدوں کو خاکستر کیا جا رہا ہے، مسلح تنظیموں کو پُرامن راستہ دینے پر اتفاق رائے ہوا تھا یہ سب کیوں ختم کیا گیا؟سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ہم قرارداد مقاصد کے مطابق پاکستان کو امارت اسلامی بنانا چاہتے ہیں، آئین یہی کہتا ہے، ماضی کے آپریشنز کی روایات ناکامی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

Recent Posts

سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظور دے…

2 mins ago

حافظ آباد میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، اہلکاروں کے مبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں پولیس اہلکاروں کے ایک گھر پر چھاپے کے دوران…

10 mins ago

مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے مشرقی حصے میں 5 روز سے جاری شدید بارشوں کے…

18 mins ago

’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی…

24 mins ago

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر عمر ایوب سے ہاتھا پائی کس نے کی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیس کے باہر پی…

34 mins ago

پاکستانی سنیما میں ’جٹ اینڈ جولیٹ 3‘ کی دھوم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستانی سنیما کو زوال کا سامنا…

41 mins ago