پی ٹی آئی کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

عمر ایوب نے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کےعہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کردیا۔ عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے نام خط تحریر کیا۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مئی 2023 سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دینا باعث اعزاز رہا، بےحد مشکور ہوں کہ آپ نے مجھ پر اعتماد کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے خدمات کا موقع دیا گیا۔عمر ایوب نے مزید لکھا ہے کہ شاندار سپورٹ پر سینیٹر شبلی فراز، کورکمیٹی اور تنظیمی ممبران کا شکرگزار ہوں۔

Recent Posts

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

ممبئی(قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان…

9 mins ago

فلپائن: پٹاخے بنانے والے گودام میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 38 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایمرجنسی سروسز نے بتایا ہے کہ جنوبی فلپائن میں پائروٹیکنکس (پٹاخے بنانے…

15 mins ago

نجی بینکوں کے مقابلے میں سرکاری بینک زیادہ موثر ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پاکستان میں سرکاری بینک،…

20 mins ago

عمران خان کی رہائی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،دہشتگردوں کا افغانستان تک پیچھا کرینگے:خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن…

21 mins ago

افغان خواتین کے حقوق سے متعلق معاملات ’اندرونی‘ مسئلہ ہے، طالبان حکومت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)طالبان حکام نے اقوام متحدہ کی زیر قیادت مذاکرات سے قبل کہا…

25 mins ago

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل…

32 mins ago