نوکنڈی(قدرت روزنامہ)بولان مائننگ انٹرپرائز (بی ایم ای)کمپنی کے خلاف دوربن چاہ پاچنکوہ کے ملازمین نے احتجاجی کیمپ لگا کر دھرنے پہ بیٹھ گئے ہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ کمپنی کی غلط پالیسی و غیر انسانی و اپنی من مانی رویوں کے خلاف دوربن چاہ پاچنکوہ کے ملازمین۔ بی ایم ای کمپنی پاچنکوہ کیمپ کے سامنے کیمپ لگا کر احتجاج پہ مجبور ہوکر پر امن طریقے سے دھرنا جاری ہیں کیمپ کے خارجی و داخلی راستوں کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیاہے اس کے ساتھ ساتھ دوربن چاہ کے تمام کنوئوں سے خصوصی طور پر بی ایم ای کمپنی کی پانی کو بھی بند کردیا گیا ہے مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا کمیونٹی آف دوربن چاہ خصوصاً مشر آف دوربن چاہ نے مشترکہ طور ملازمین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے علاقے کے ملازمین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…