تمام متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں تیزی لائی جائے، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ہرنائی میں ہونے والے زلزلے سے متاثرہ ضلع کا جائزہ لیاگیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہاکہ زلزلہ سے کمزور مکانات، بچوں اور خواتین کا زیادہ نقصان ہوا۔ صوبائی حکومت اور پاک فوج کے تعاون سے ائیر ایمبولینسز کے ذریعے شدید زخمیوں کی ہرنائی سے کوئٹہ منتقلی کے لئے آپریشن کا آغاز صبح ہی سے کردیا گیا، سول سنڈیمن اسپتال، بی ایم سی اور ٹراما سینٹر اور متصل اضلاع کے ہسپتالوں میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ زلزلے سے متاثرہ تمام علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کا کام جاری ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان نے ہدایت کی کہ ضلعی انتظامیہ کو زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا ازالہ کرنے اور امداد و بحالی کی سرگرمیوں میں تیزی لائی جائیں محکمہ داخلہ میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ عمومی حالات کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے ضلع ہرنائی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف کیمپ قائم کرنے کی ہدایت کی۔

Recent Posts

خضدار جدید دور میں بھی سوئی گیس کی سہولیات سے محروم

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار سردیوں کی سیزن شروع ہوگئی لیکن بدقسمت شہرتاحال گیس جیسی سہولت سے محروم…

4 mins ago

منی لانڈرنگ مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری، پرویز الہی ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف…

5 mins ago

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت جاری، عمران خان سمیت دیگر پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت…

9 mins ago

کوہلو میں کارروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 9 ملزمان گرفتار

کوہلو(قدرت روزنامہ)لیویز فورس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو…

11 mins ago

محمد رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میں کسے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…

16 mins ago

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل، شہریوں نے گرم کپڑوں اور ہیٹر کا استعمال شروع کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…

17 mins ago