کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کوئٹہ میں ایف سی قافلے پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی گاڑی پر حملہ ایک انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، تخریب کاری کی بزدلانہ کارروائیاں ہماری فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…