چمن(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان اور کورکمانڈر کی چمن آمد اور ماسٹر پلان کے افتتاح کے مو قع پرچمن پرلت ( دھرنا) شرکا اور شہریوں نے ماسٹر پلان کی جانب ریلی نکا لی اس موقع پر ریلی کی قیادت کرنے والوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ فوٹو سیشن کے بجائے اصل مسئلہ حل کرے ، وزیراعلیٰ نامکمل ماسٹر پلان کا افتتاح کرکے کریڈیٹ لینے کے بجائے عوام کو سنے، ہم ماسٹر پلان کے مقام کے باہر کھڑے ہوکر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائینگے ،چمن ماسٹر پلان کا منصوبہ سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان ڈاکٹرعبدالمالک بلو چ کی دور حکومت میں ڈاکٹر حامد اچکزئی کی تجویز پر شروع کیا گیا تھا ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…