زلزلہ متاثرین کو ریلیف دینے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ہرنائی و شاہرگ میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے اموات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے،انہوں نے کہاکہ زخمیوں کے علاج کے لیے فوری طور پر بہترین اقدامات کیے جائیں ہرنائی و شاہرگ میں ریلیف کے کام میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے نیشنل پارٹی اس سانحہ میں قیمتی جانوں اور مال مویشی اور مکانات کے نقصانات پر رنجیدہ ہے مشکل کی اس گھڑی میں نیشنل پارٹی متاثرہ خاندانوں اور ہرنائی و شاہرگ کے عوام کی ساتھ ہے۔

Recent Posts

سیف اللہ رودینی کو لاپتہ ہوئے 11 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر مہم چلائی جائے گی، بی وی جے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…

6 mins ago

کوئٹہ، پولیس سے مذاکرات کے بعد بچے کے اغوا کیخلاف احتجاجی دھرنا موخر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…

19 mins ago

پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخاب، سیکیورٹی کے لئے ایف سی کی تعیناتی کی منظوری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…

25 mins ago

بلوچستان کے وسائل سیکیورٹی کے نام پر ہڑپ کیے جارہےہیں، مولاناہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…

34 mins ago

چمن بارڈر پر پاسپورٹ پالیسی صرف افغانستان کیلئے، چمن کے شہری تو ہمارے اپنے ہیں، کمشنرکوئٹہ

چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…

40 mins ago

بلوچستان کی ترقی کے لیے پالیسیوں کی تسلسل اور ڈی سینٹرلائزیشن کی ضرورت ہے، جا م کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…

47 mins ago