وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سول اسپتال ٹراما سینٹر پہنچ گئے


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سول اسپتال ٹراما سینٹر پہنچ گئے ۔ٹرین کی زد سے بچے کی جان بچاتے ہوئے زخمی ہونے والے اسکول ٹیچر کی عیادت كي اور اہل خانہ سے ملاقات بھي كي۔ٹرین کی زد سے بچے کو نکالتے ہوئے اسکول ٹیچر عامر غوری کی ایک ٹانگ اور ایک بازو کٹ گیا ۔وزیر اعلٰی بلوچستان نے عامر غوری کی بہادری اور انسانیت دوستی پر زبردست خراج تحسین پيش كيا۔وزیر اعلٰی بلوچستان نے كها كه آپ نے بہادری کی نئی مثال قائم کرکے بلوچستان کا سر فخر سے بلند کردیا ۔بہادر سپوت کا علاج آغا خان اسپتال میں کرایا جائے گا۔بچوں کے تمام تعلیمی اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی۔اس موقع پر وزیر اعلٰی بلوچستان نے عامر غوری کی زوجہ کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان كيا۔وزیر اعلٰی بلوچستان مير سرفراز بگٹي نے كها كه عامر غوری جیسے انسان دوست مسیحا ہمارے معاشرے کا روشن چہرہ ہیں ۔وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زخمی اسکول ٹیچر عامر غوری کے اہل خانہ سے ملاقات، بچوں کو پیار کیا اور والد کی بہادری کو سراہا۔

Recent Posts

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک…

2 hours ago

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی…

3 hours ago

ہر بار اے سی سے گیس لیک ہوجاتی ہے تو۔۔ جانیں وہ کون سے 5 کام ہیں جو اس مشکل سے نجات دے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جن گھروں میں اے سی کئی سالوں سے موجود ہے وہ اکثر…

3 hours ago

ہم اپنے بچوں کی عزت نہیں کرتے، جانوروں کیساتھ ہمدردی کیسے کریں گے؟ ثانیہ سعید

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں کے ساتھ ہونے…

3 hours ago

1 سال میں صحت، تعلیم و دیگر سہولتیں کتنی مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گزشتہ 1 سال میں صحت اور تعلیم دیگر سہولتیں کتنی…

3 hours ago