زمینداروں کا کیس موثر طورپر وفاق کے سامنے اٹھایا ، وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات

، وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا ہے کہ
زمینداروں کا کیس موثر طور وفاق کے سامنے اٹھایا

وزیر اعلٰی نے زمینداروں سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ
پیش رفت کے باوجود ہڑتال کی کال باعث افسوس ہے،

زمیندار کا کیس وفاق میں زمینداروں کے وکیل کی حیثیت سے اٹھایا

زمینداروں کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہے ہیں،

وزیر اعلٰی بلوچستان سے ملاقات کے بعد زمیندار ایکشن کمیٹی کا صوبے بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
چئیرمین زمیندار ایکشن کمیٹی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ
نماز جمعہ کے بعد ہڑتال ختم کردی جائے گی،

. .

متعلقہ خبریں