’یہ کام تو پنجاب کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا‘ فرانسیسی میگرین نے مریم نواز کی حکومت سے امیدیں وابستہ کرلیں

پیرس( قدرت روزنامہ) فرانسیسی خواتین نامی میگزین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن عام آدمی کی خدمت اور فلاح کو سراہتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ خواتین پر تشدد روکتے ہوئے ’’ تشدد فری پنجاب بنائیں گی‘‘۔ اٹلی سے لا کر پنجاب کے ایک ضلع قتل کی گئی لڑکی کے ملزمان کو گرفتار کرکے مریم نواز نے صوبے میں وہ کام کیا ہے جو پنجاب کی تاریخ میں پہلے نہیں ہوا ۔

روزنامہ جنگ کے مطابق خواتین میگزین نے اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ تعلیمی اداروں کو منشیات فری بنانے کیخلاف بھی خصوصی اقدامُ کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو ’’ڈرگ فری ادارے ”بنائیں گی۔ میگزین رپورٹ میں کمسن بچیوں کو اغوا کرکے جنسی تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور لکھا کہ ایشیاء میں اس جرائم کی شرح بہت زیادہ ہے اس سلسلہ سخت قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے ۔

Recent Posts

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…

14 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…

17 mins ago

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

25 mins ago

بد قسمتی سے پارلیمان کو چلنے نہیں دیا جاتا، قصور اداروں کا نہیں افراد کا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم پارلیمانی نظام…

55 mins ago

تربیلا ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بہن بھائی ڈوب گئے

ہری پور (قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم میں نہاتے ہوئے 4بہن بھائی ڈوب گئے، لاشیں نکالی…

1 hour ago

ریلوے کی رواں مالی سال کے اختتام پر 88 ارب سے زائد آمدن ریکارڈ

لاہور (قدرت روزنامہ)مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے کی 88 ارب سے زائد ریکارڈ…

1 hour ago