انڈسٹریل ایریا میں بجلی سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی جلد از جلد یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چمن ماسٹر پلان کے انڈسٹریل زون اور ملٹی پرپز کمرشل کمپلیکس کی فعالیت سے متعلق اجلاس
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چمن ماسٹر پلان کے انڈسٹریل زون اور ملٹی پرپز کمرشل کمپلیکس کی فعالیت سے متعلق اجلاس۔اجلاس میں صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی، میر سلیم کھوسہ، حاجی علی مدد جتک کی شرکت ۔چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری مواصلات و تعمیرات سیکرٹری انڈسٹریز، کمشنر کوئٹہ ڈویژن و دیگر حکام کی شرکت ۔
انڈسٹریل ایریا چمن اور کمپلیکس کی فعالیت کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاہے کہ انڈسٹریل ایریا میں بجلی سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی جلد از جلد یقینی بنائی جائے۔ انڈسٹریل ایریا چمن میں دستیاب پلاٹس کی الاٹمنٹ کے لئے اظہار دلچسپی طلب کی جائے ۔
انڈسٹری مالکان کو سہولیات دیکر ہی سرمایہ کاری کی جانب راغب کیا جاسکتا ہے۔پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبوں کی فعالیت کے لئے رائج قوانین میں ترامیم کی جائیں گی۔
بلوچستان میں اسپیشل اکنامک زون کو فعال کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں جائیں ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کی ہدایت۔بنیادی سہولیات سے مزین نئے شہر آباد کرنے کی ضرورت ہے۔

Recent Posts

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں…

1 min ago

انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے مضبوط پارلیمنٹ انتہائی ضروری ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا پارلیمانی نظام حکومت کے عالمی دن پر پیغام

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے عالمی…

6 mins ago

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سربراہ جے یو آئی کے بیان…

36 mins ago

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…

52 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…

55 mins ago

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

1 hour ago