لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے

لندن (قدرت روزنامہ )لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ کمبائنڈ ہوم لیس اینڈ انفارمیشن نیٹ ورک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ختم ہونے والے سال میں بے گھر افراد کی تعداد 11,993 تھی جو کہ ڈیٹا بیس کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ ہے۔ چیرٹی نے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے انتخابات کے بعدبننے والی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسئلہ سے نمٹنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرے۔

“جنگ ” کے مطابق 10 برس قبل 15-2014 میں بے گھر افراد کی تعداد 7,581 تھی جس میں اب 58 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ چیرٹی کے بعد 17 فیصد نئے بے گھر افراد پہلے اسائلم سپورٹ اکاموڈیشن میں مقیم تھے۔ بے گھر افراد میں برطانوی شہریوں کی تعداد 45 فیصد ہے جبکہ گزشتہ برس یہ تعداد 49 فیصد تھی۔ چیرٹی کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ بے گھر ایک بحران کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے جس سے نمٹنے کیلئے سستی رہائش گاہوں کا قیام ضروری ہے۔

Recent Posts

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں…

1 min ago

انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے مضبوط پارلیمنٹ انتہائی ضروری ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا پارلیمانی نظام حکومت کے عالمی دن پر پیغام

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے عالمی…

6 mins ago

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سربراہ جے یو آئی کے بیان…

37 mins ago

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…

53 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…

56 mins ago

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

1 hour ago