بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے سے انڈسٹری زیرو ہو جائے گی :صنعتکار وں کی متفقہ قرارداد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صنعتکار وں کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں متفقہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے سے انڈسٹری زیرو ہو جائے گی ۔
“جنگ ” کے مطابق ایوان ہائے تجارت و صنعت کے کل پاکستان وفاق راولپنڈی اسلام آباد کے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل پروڈیوسرز کے سابق چیئرمین خالد جاوید‘ بانی صدر اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن میاں اکرم فرید‘ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے موجودہ صدر احسن بختاوری نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے بعد ایک مشترکہ اور متفقہ قرارداد کے ذریعے کہا ہے کہ بجلی کے فکسڈ چارجز میں بے تحاشا اضافہ صنعتوں کو دیوالیہ بنا ڈالے گا۔ اس اضافے سے ملک بھر کی انڈسٹری زیرو ہو جائے گی۔

Recent Posts

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سربراہ جے یو آئی کے بیان…

29 mins ago

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…

45 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…

48 mins ago

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

56 mins ago

بد قسمتی سے پارلیمان کو چلنے نہیں دیا جاتا، قصور اداروں کا نہیں افراد کا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم پارلیمانی نظام…

1 hour ago

تربیلا ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بہن بھائی ڈوب گئے

ہری پور (قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم میں نہاتے ہوئے 4بہن بھائی ڈوب گئے، لاشیں نکالی…

2 hours ago