کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں آج غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ کراچی میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش کا امکان ہے۔
ہفتے کو بھی کراچی میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ اگلے 3 روز کے دوران پارہ 36 تا 38 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بلوچستان کی شمال مشرقی و شمالی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے عالمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سربراہ جے یو آئی کے بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…