ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟تفصیلی خبر پڑھیئے!

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو روکنے کےلیےاقدامات اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ا یف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکسچینج پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک ظفر پراچہ سے ڈالر اور دیگر کرنسی کی قیمت میں اضافےسے متعلق انکوائری کی ۔ترجمان ایف آئی اے سندھ کے مطابق مالک ظفر پراچہ سے امریکی ڈالر
کے خریداروں کا ریکارڈ حاصل کیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے انکوائری کے دوران پورےریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی جس کی وجہ سے حقیقی اور جعلی خریداروں کا تعین کیا جاسکے گا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے کی بڑی وجہ کراچی سے کوئٹہ اور افغانستان اسمگلنگ ہے۔ حکام نے مزید کہا کہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات کررہا ہے جبکہ تحقیقات کے سلسلے میں دیگر منی ایکسچینجرز کو بھی بلایا جائیگا۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

4 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

4 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

4 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

4 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

5 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

6 hours ago